Home | متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات

image

عزت مآب شیخ سلطان سے آئی ایس ای ایس سی او کے ڈائریکٹرکی ملاقات

27 January, 2010 06:06:00
شارجہ ٟالشرق نیوزٞ شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن عزت مآب ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے آئی ایس ای ایس سی ...
Full story
image

صدر عزت مآب شیخ خلیفہ کی تعلیمی شعبے میں دلچسپی قابل ستائش ہے

27 January, 2010 06:05:00
ابوظبی ٟالشرق نیوزٞ ابوظبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب جنرل شیخ محمد بن زاید النہیان نے کہا ہے ...
Full story
image

طلبائ تعلیم مکمل کرکے معاشرے کی خدمت کریںٜ عزت مآب شیخ سلطان

25 January, 2010 05:45:00
شارجہ ٟالشرق نیوزٞ شارجہ کے حکمران، سپریم کونسل کے رکن  اور امریکن یونیورسٹی آف شارجہ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی ...
Full story
image

مغربی علاقوں کیلئے حکمران کے نمائندے عزت مآب شیخ تحنون بن محمد النہیان نے سپرنگ فیسٹیول کا افتتاح کیا

25 January, 2010 05:41:00
العین ٟالشرق نیوزٞ ابوظبی کے مغربی علاقوں کیلئے حکمران کے نمائندے عزت مآب شیخ تحنون بن محمد النہیان نے سپرنگ فیسٹیول کا افتتاح کر دیا۔ ...
Full story
image

دبئی کے نائب حکمران عزت مآب شیخ مکتوم کی تقسیم اسناد تقریب میں شرکت

25 January, 2010 05:40:00
دبئی ٟالشرق نیوزٞ دبئی کے نائب حکمران اور دبئی انٹرنیشنل فنانشل سنٹرکے صدر عزت مآب شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے لندن بزنس ...
Full story
image

کریانہ سٹور سگریٹ فروخت کرنے کے اہل نہیں ہوں ،گے اس کے لیے خصوصی پرمٹ جاری کیے جائیں گے

23 January, 2010 06:06:00
دبئی ٟالشرق نیوزٞوزارت صحت میں انسداد تمباکو نوشی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ویداد المیدور نے کہا کہ 18سال سے کم عمر بچوں سے سگریٹ کو ...
Full story

اسلامی فیشن شوکی اجازت پر شیخہ فاطمہ کی شکرگزار ہوںٜ ملائیشین خاتون اول

22 January, 2010 05:11:00
ابوظبی ٟالشرق نیوزٞ ملائیشین خاتون اول نے جنرل ویمنز یونین میں اسلامی فیشن شو 2010 ئ کی اجازت دینے پر عزت مآب شیخہ فاطمہ بنت ...
Full story

عزت مآب شیخ حمدان بن زاید نے سٹی مال کا افتتاح کیا

22 January, 2010 05:04:00
ابوظبی ٟالشرق نیوزٞ مغربی علاقوں کیلئے حکمران کے نمائندے عزت مآب شیخ حمدان بن زاید النہیان نے مدینت زاید سٹی مال پر سب سے بڑے ...
Full story
image

وزیر ہائیر ایجوکیشن عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے مصر کے وزیر سرمایہ کاری کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر بات چیت

22 January, 2010 04:58:00
ابوظبی ٟالشرق نیوزٞ وزیر ہائیر ایجوکیشن اینڈ سائنٹیفک ریسرچ عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے مصر کے وزیر سرمایہ کاری ڈاکٹر محمد محی ...
Full story

امارات غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے پر کشش جگہ ہےٜ عزت مآب شیخہ لبنیٰ

21 January, 2010 06:33:00
ابوظبی ٟالشرق نیوزٞ وزیر بیرونی تجارت عزت مآب شیخہ لبنیٰ القاسمی نے کہا ہے کہ یو اے ای خطے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے ...
Full story

جنرل انفارمیشن اتھارٹی اور زاید یورنیورسٹی کے درمیان معاہدہ

21 January, 2010 06:33:00
دبئی ٟالشرقنیوزٞ جنرل انفارمیشن اتھارٹی اور زاید یونیورسٹی کے درمیان باہمی معلومات کے تبادلے اور تعلیم کے فروغ کیلئے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ معاہدے پر ...
Full story
image

شہری دھند میں گاڑی آہستہ چلائیںٜ محکمہ پولیس

20 January, 2010 02:44:00
ابوظبی ٟنیٹ نیوزٞ محکمہ پولیس کے سربراہ نے شہریوں سے کہا ہے کہ صبح اور شام کے اوقات میں دھند کے باعث گاڑی آہستہ چلائیں ...
Full story
image

ہلال احمرکی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان آج ہیٹی پہنچے گا

20 January, 2010 02:37:00
ابوظبی ٟنیٹ نیوزٞ یو اے ای ہلال احمرکی جانب سے ہیٹی زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان سے بھرا جہاز آج پانامہ سے پہنچے گا جس ...
Full story
image

دبئی میونسپلٹی کے الطوار سنٹر کو نئی عمارت میں منتقل کردیا گیا

20 January, 2010 02:33:00
دبئیٟالشرق نیوزٞدبئی میونسپلٹی کے الٹاور سینٹرکو نئی عمارت میں منتقل کردیا گیا ہے اور اس میں وہ تمام سہولیات میسر ہونگی جو پہلی عمارت میں ...
Full story
image

الاتحاد روڈ توسیعی منصوبہ چند ماہ میں مکمل ہو جائےگا

19 January, 2010 06:20:00
دبئی ٟنیٹ نیوزٞ الاتحاد روڈ توسیعی منصوبہ آئندہ چند ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ منصوبے کی تکمیل سے الغرہود پل اور شارجہ کے درمیان ...
Full story
image

عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید سے سپین کے ولی عہد کی ملاقات تجارتی رابطے بڑھانے پر بات چیت

19 January, 2010 06:18:00
ابوظبی ٟنیٹ نیوزٞ وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے سپین کے ولی عہد نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں نے ...
Full story
image

امارات انسداد انسانی سمگلنگ قانون بنانےوالا پہلا عرب ملک ہےٜ کرنل احمد

17 January, 2010 06:55:00
ابوظبی ٟنیٹ نیوزٞ ہیومن رائٹس ڈویږن کے ڈائریکٹر کرنل احمد محمد نخیرہ نے کہا ہے کہ یو اے ای عرب ممالک میں انسانی سمگلنگ کے ...
Full story
image

ابوظبیٜ عزت مآب شیخ حمدان نے 70 تغدار پرندے آزاد کر دیئے

17 January, 2010 06:53:00
ابوظبی ٟنیٹ نیوزٞ مغربی علاقوں کیلئے حکمران کے نمائندے اور ابوظبی ماحولیات ایجنسی کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن زاید النہیان نے 70 تغدار ...
Full story
image

محکمے کے اقدامات سے مطمئن ہوں، 200 قوموں کے لوگ پرامن زندگی گزار رہے ہیںٜ عزت مآب شیخ حمید بن راشد النعیمی

14 January, 2010 05:55:00
عجمان ٟنیٹ نیوزٞ عجمان کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن عزت مآب شیخ حمید بن راشد النعیمی نے وزارت داخلہ کی تعریف کرتے ہوئے ...
Full story
image

عجمان کے حکمران سے شام کے سفیر کی الوداعی ملاقات

13 January, 2010 06:01:00
عجمان ٟنیٹ نیوزٞ عجمان کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن عزت مآب شیخ حمید بن راشد النعیمی سے شام کے سبکدوش ہونے والے سفیر ...
Full story
image

وزیر ثقافت سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات ،رابطے بڑھانے پر بات چیت

13 January, 2010 06:00:00
ابوظبی ٟنیٹ نیوزٞ ثقافت اور یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے وزیر عزت مآب عبدالرحمان بن محمد الاویس سے یو اے ای میں تعینات آسٹریلیا کے ...
Full story