Home | اھم خبریں

اھم خبریں

image

امریکا تائیوان کو 6ارب ڈالر کا دفاعی سامان دے گا جس میں 114پیٹریاٹ میزائلٴ ہارپون میزائل اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیںٜپینٹاگون کے اعل

بیجنگ ٟنیٹ نیوزٞ پینٹاگون نے تائیوان کو 6 ارب ڈالر کا دفاعی ساز و سامان فروخت کرنے کا اعلان کر دیا جس پر چین نے
Full story
image

ہلال احمر نے 1500 خاندانوں کو امدادی سامان پہنچایا

31 January, 2010 06:16:00
ابوظبی ٟالشرق نیوزٞ یو اے ای ہلال احمر کے وفد نے ہیٹی کے دارالحکومت سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع علاقے میں 1500 خاندانوں ...
Full story
image

آرمی چیف جنرل کیانی سے امریکی کانگریس کے 5 رکنی وفد کی ملاقات

31 January, 2010 11:14:00
راولپنڈی ٟآن لائنٞامریکی کانگریس کے پانچ رکنی وفد نے ہفتہ کو چیف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ،ترجمان پاک فوج کے ...
Full story
image

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں ایک مبینہ خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی کم از کم تعداد سولہ ہو گئی ہے۔ آخری اطلاعات میں تیرہ افراد ہلاک

31 January, 2010 06:12:00
باجوڑ ایجنسیٟآن لائنٴمانیٹرنگ ڈیسکٞباجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار میںسیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ میں2سکیورٹی اہلکاروں سمیت 19 افراد جاں بحق ...
Full story
image

خار: بازار میں’خودکش‘ دھماکہ، سولہ ہلاک

31 January, 2010 06:10:00
پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں ایک مبینہ خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی کم از کم تعداد سولہ ہو گئی ہے۔ آخری اطلاعات ...
Full story
image

راشٹریہ جنتا دل کی اپیل پر ریاست بہار میں کاروباری مراکز ، تعلیمی ادارے ، ٹرانسپورٹ اور سڑکیں بند رہیں،پلوں اور ریلوے ٹریک پر قبضوں کے باعث

29 January, 2010 06:53:00
پٹنہٟنیٹ نیوزٞ بھارتی ریاست بہار میں مہنگائی کخلاف ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو کر رہ گئے، راشٹریہ جنتادل کے سربراہ اور ...
Full story
image

سپریم کورٹ نے صدرکو استثنیٰ والی شق کی تشریح نہیں کی ،این آراو سے 82 ہزار افراد مستفید ہوئے مگر بات صدرکے کیس کی ہوتی ہے ٜقومی اسمبلی میں خطا

29 January, 2010 06:27:00
اسلام آبادٟمانےٹرنگ ڈیسکäنیوز ایجنسیاںٞ وزیراعظم یوسف رضا گےلانی نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ سپرےم کورٹ ...
Full story
image

فوجی افسروں کی تنخواہوں میں 15جبکہ جوانوں کی تنخواہ میں 20فیصد اضافہ ہوگا، آئندہ برس 12لاکھ ٹن چینی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا،درآمدی چینی ا

28 January, 2010 06:37:00
اسلام آبادٟمانیٹرنگ ڈیسکäنیوز ایجنسیاںٞ وفاقی کابینہ نے مسلح افواج کی تنخواہوں میں20فیصد تک اضافے کی منظوری دیتے ہوئے ٹی سی پی کو 5لاکھ ٹن چینیدرآمد ...
Full story
image

فرانس میں برقعے پر پابندی کی سفارش

27 January, 2010 06:10:00
فرانس کی ایک پارلیمنٹری کمیٹی نے منہ ڈھانپنے کے لیے اسلامی نقاب ڈالنے والی عورتوں پر جزوی پابندی کی سفارش کی ہے۔ ...
Full story
image

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 287 کا ہدف دیا، کلارک 80رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،رانا نوید الحسن اور عمر گل نے 2-2کھلاڑیوں کو پویلین

27 January, 2010 06:08:00
ایڈیلیڈ ٟسپورٹس ڈیسکٞ آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کو40رنز سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز ...
Full story
image

عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک نے ایمپلائر فورم کا افتتاح کیا

27 January, 2010 06:03:00
ابوظبی ٟالشرق نیوزٞ وزیر ہائیر ایجوکیشن اور سائنٹیفک ریسرچ عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے ابوظبی میں اماراتی ایمپلائر فورم کا افتتاح کیا۔ ...
Full story
image

دبئی کے نائب حکمران عزت مآب شیخ مکتوم کی تقسیم اسناد تقریب میں شرکت

25 January, 2010 05:40:00
دبئی ٟالشرق نیوزٞ دبئی کے نائب حکمران اور دبئی انٹرنیشنل فنانشل سنٹرکے صدر عزت مآب شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے لندن بزنس ...
Full story
image

نائجیریا تصادم: ایک سو پچاس لاشیں برآمد

25 January, 2010 05:06:00
وسطی نائجیریا میں گزشتہ ہفتے ہونے والے عیسائی مسلم فسادات میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہونے کے مزید شواہد سامنے آئے ہیں اور کنووں اور ...
Full story
image

پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں

25 January, 2010 04:43:00
نیوزی لینڈ میں جاری انیس برس سے کم عمر کھلاڑیوں کے عالمی کرکٹ کپ میں پاکستان نے بھارت کو دو وکٹ سے شکست دے کر ...
Full story
image

’وسط مدتی انتخابات مسائل کا حل نہیں‘

25 January, 2010 02:22:00
پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں ہونے والی ایک ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا ...
Full story
image

’پاکستان کو بارہ چھوٹے ڈرون مل سکتے ہیں‘

23 January, 2010 06:04:00
امریکی دفاع سے وابستہ اہلکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ شاید امریکہ پاکستان کو طالبان کے خلاف جنگ میں تقویت فراہم کرنے کے لیے ...
Full story
image

علاقائی استحکام ہی امریکی مفاد میں ہے

23 January, 2010 06:03:00
امریکہ نے افغانستان اور پاکستان سے متعلق اپنی نئی حکمت عملی واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے قومی مفاد میں یہ ہے کہ ...
Full story