پاکستان
لاہورٜ حضرت داتا گنج بخشۯ کے عرس کی تقریبات کے سلسلے مےں مسجد اور مزار کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے
31 January, 2010 06:23:00
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،آسٹریلوی ٹیم نے 207رنز بنائے ،رچرڈسن 44 کے ساتھ نمایاں رہے ،آرمسٹرونگ نے 37رنز بنائے،سرمد بھٹ
31 January, 2010 06:22:00
لنکن ٟاے پی پیٞ آسٹریلیانے فائنل میںپاکستان کو 25رنز سے ہرا کرآٹھواںآئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، ہیزل ووڈ اور ڈارون ...
درآمدی تیل کی ادائیگی اوپن مارکےٹ سے انٹربینک مارکیٹ کو منتقل کردی ،مہنگائی میں اضافے کی شرح 12 فیصد رہنے کی توقع ہے
31 January, 2010 11:13:00
کراچی ٟآن لائنٞاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے افراط زر پر قابو پانے کے لئے بنےادی شرح سود بغیر کسی تبدیلی کے 12.5 فیصد پر برقراررکھنے ...
اسلام آبادٜ سینیٹر کرنل ٟرٞ سید طاہر حسین مشہدی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
29 January, 2010 06:52:00
حکومت اور اتحاد تنطیمات المدارس میں مذاکرات ختم،مدارس ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری ، غیرملکی طلبہ کی رجسٹریشن لازمی قرار،5مسالک کے
29 January, 2010 06:52:00
اسلام آبادٟآن لائنٞحکومت اور علمائ کرام نے دےنی مدارس کے نظام مےں اصلاحات کرتے ہوئے مدارس رےگولےرٹی اتھارٹی کے قےام کی متفقہ منظوری دےنے سمےت ...
فوجی افسروں کی تنخواہوں میں 15جبکہ جوانوں کی تنخواہ میں 20فیصد اضافہ ہوگا، آئندہ برس 12لاکھ ٹن چینی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا،درآمدی چینی ا
28 January, 2010 11:37:00
اسلام آبادٟمانیٹرنگ ڈیسکäنیوز ایجنسیاںٞ وفاقی کابینہ نے مسلح افواج کی تنخواہوں میں20فیصد تک اضافے کی منظوری دیتے ہوئے ٹی سی پی کو 5لاکھ ٹن چینیدرآمد ...
ملازمہ کیس:ملزم کا ریمانڈ، وکلاء کا احتجاج
27 January, 2010 06:27:00
لاہور کی ضلعی بار ایسوسی ایشن نے گھویلو ملازمہ کے مبینہ قتل کے الزام میں ملوث بار ایسوسی کے سابق صدر چودھری نعیم کی حمایت ...
موجودہ حکومت:آٹھ ارب روپوں کا قرضہ معاف
27 January, 2010 06:24:00
وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایوان کو بتایا کہ ملک کے مختلف بینکوں اور مالیاتی اداروں نے سنہ دو ہزار نو میں موجودہ حکومت کے ...
کیمیکل علی کو پھانسی
27 January, 2010 06:12:00
عراق کے سابق صدر صدام حسین کے رشتے کے بھائی اور ان کے قریبی ساتھی حسن الماجد المعروف’ کیمیکل علی‘ کو پھانسی پر چھڑا دیا ...
شمالی وزیرستان:چھ لاشیں برآمد
25 January, 2010 05:57:00
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حکام کے مطابق چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں مبینہ طور پر امریکہ کے لیے جاسوسی کرنے ...
اٹھائیس جنوری کو وکلاء ہڑتال
25 January, 2010 05:05:00
وکلاء رہنماؤں پر مشتمل قومی رابطہ کونسل نے این آر او پر سپریم کورٹ کے فیصلے اور ججوں کی تقرریوں کی سفارشات پر عمل درآمد ...
ساندہ کے رہائشی جاوید نے دکان میں پلاسٹک دانہ مشین لگا رکھی ہے اور کبھی 4ہزار سے زائد بل نہیں آیا
23 January, 2010 06:17:00
لاہورٟمانیٹرنگ ڈیسکٞ لاہور میں سوئی ناردنحکام نے ایک شہری کو جس کا ماہانہ بل 3ہزار سے 4ہزار روپے آتا ہے اسے ڈیڑھ ارب روپے سے ...
کوئٹہٜ نوشکی کے رہائشی پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں
22 January, 2010 05:13:00
موٹر سائیکل ،سائیکل خریدنے اورہائوس بلڈنگ ایڈوانس کے طور پر قرضوں کےلئے قواعدو ضوابط بھی طے ،اوپر کے گریڈ والے مستفید نہیں ہو سکیں گے
22 January, 2010 05:12:00
پشاور ٟ بیورو رپورٹ äآن لائن ٞ صوبائی حکومت نے گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک کے سرکاری ملازمین کوسہو لیات کی فراہمی کے حوالے ...
کراچیٜ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب ملاقات کر رہے ہیں
22 January, 2010 05:12:00
’عدالتی فیصلے پر بریفنگ لوں گا‘
21 January, 2010 06:42:00
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور قومی مصالحتی آرڈیننس کے بارے میں ...
پشاور:دھماکے میں ایم پی اے زخمی
21 January, 2010 06:38:00
صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے رکنِ سرحد اسمبلی اورنگزیب خان کی گاڑی پر ہونے والے ...
بنگلہ دیش نے 251کا ہدف دیا، محمدبابرنے 91رنز بنائے ،محمد اعظم اورمحمد وقاص نے دھواں دار اننگ سے آخری 20گیندوں پر 50رنز بنا کر حریف ٹیم سے فتح چھ
21 January, 2010 06:34:00
ویلنگٹن ٟاے پی پیٞ پاکستان،جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے میچ جیت ...
فائرنگ سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری میں ہرپال سیکٹر پر واقع پاکستانی رینجرز کی چیک پوسٹ پر کی گئی ،کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہواٜعسکری ذرائع
20 January, 2010 02:35:00
سیالکوٹ،راولپنڈی ٟالشرق نےوز،مانیٹرنگ ڈیسک ،نیوزاےجنسےاںٞسیالکوٹ ورکنگ بائونڈری میں واقع ہرپال سیکٹر پر بھارتی فوج کی پاکستانی رینجرز کی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک رینجرز ...
ممبئی حملوں میں تین بھارتی شہری بھی ملوث تھے اجمل قصاب
20 January, 2010 02:34:00
نئی دہلیٟمانےٹرنگ ڈیسکٞ ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار کئے گئے ملزم اجمل قصاب نے مزید انکشافات کئے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اپنے ...
چیف جسٹس افتخار کے ہر فیصلے کی پاسداری کروں گا، جسٹس شریف ، پاکستان کے چیف جسٹس کی اپیل پر لبیک کہوں گا، جسٹس ثاقب.. اعلیٰ عدلیہ میں دراڑ ڈالنے
19 January, 2010 03:54:00
اسلام آباد(رپورٹ : انصار عباسی)اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے این آراو کے فیصلے سے ایک کنارے پر ہوجانے والے اور کسی بھی وقت آنے والے ...
معاہدے جلدی میں کئے گئے، رینٹل منصوبوں سے بجلی 43 فیصد مہنگی ہوجائے گی، ایشیائی بینک
19 January, 2010 03:51:00
اسلام آباد (جنگ نیوز ) کرائے کے بجلی گھروں سے متعلق ایشیائی ترقیاتی بینک کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2250 میگاواٹ ...
امریکی شہری: مزید دو ہفتے جیل میں
19 January, 2010 03:47:00
صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج میاں انور نذیر نے سرگودھا سے گرفتار ہونے والے پانچ امریکی شہریوں ...
لاہور میں زرداری کی پنجابی تقریر
17 January, 2010 03:08:00
پاکستان کے صدر آصف زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہر مہینے ایک ہفتہ لاہور میں قیام کیا کریں گے اور دربار لگا کر ...
’پاکستان میں طویل ترین سورج گرہن‘
17 January, 2010 03:01:00
دنیا بھر کی طرح جمعہ کو ہونے والا طویل ترین سورج گرہن پاکستان کے کچھ علاقوں میں واضح طور پر دیکھا گیا ہے۔ ...
راولاکوٹ: فوجی گاڑی پر خودکش حملہ
17 January, 2010 03:00:00
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سنیچر کو ایک فوجی گاڑی پر خود کش حملے کی کوشش میں حملہ آور ہلاک اور دو فوجی ...
وزیرستان میں ڈرون حملہ، دس ہلاک
15 January, 2010 05:27:00
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ڈرون طیارے کے میزائل حملے میں دس شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ...
’پاکستانیوں کی تلاشی پرمعذرت‘
15 January, 2010 05:27:00
پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے امریکہ میں پاکستانی مسافروں کی جامہ تلاشی کی نئی شرط کا دفاع ...
زرداری پنجاب کے ’طویل‘ دورے پر
15 January, 2010 05:26:00
صدر مملکت آصف علی زرداری پنجاب کے ایک طویل سیاسی اور سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے اپنی پارٹی عہدیداروں سے ...
’مقدمے کو لاہور منتقل کرنے کی درخواست‘
14 January, 2010 04:01:00
ممبئی حملوں کی سازش میں گرفتار ہونے والے زکی الرحمنٰ لکھوی کے وکیل نے لاہور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں ...
’خفیہ ایجنسیاں براہ راست گرفتار نہ کریں‘
14 January, 2010 03:51:00
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے خفیہ ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ براہ راست کسی شخص کو گرفتار نہ کریں ...
پاکستان سٹیل کے سابق سربراہ گرفتار
14 January, 2010 03:50:00
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ پاکستان سٹیل ملز کے سابق چیئرمین معین آفتاب شیخ کو گرفتار ...
گیس لوڈ شیڈنگ سے روزانہ کی بنیاد پردو ارب روپے کا نقصان
13 January, 2010 03:46:00
لاہور…آل پاکستان ٹیکسٹائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پنجاب اور سرحد میں گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث500 انڈسٹری ...
یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے چینی کی فی کلو قیمت میں7 روپے کا اضافہ
13 January, 2010 03:46:00
اسلام آباد…اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے چینی کی قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا ہے اور چینی38 کی بجائے45 روپے میں فروخت ...
ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر تشویش
13 January, 2010 03:43:00
پاکستان انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران کراچی میں 291 افراد کو گھات لگا کر قتل کیا گیا، جن میں ...
پاکستانیوں کو برطانوی ویزے کے اجراء میں امتیازی سلوک بند کیا جائے، صدر زرداری سے ملی بینڈ کی ملاقات
12 January, 2010 05:58:00
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستانیوں کو ویزے کے اجراء کے حوالے سے امتیازی سلوک بند کرے۔ گزشتہ چند ...
قوم کا مستقبل کسی ایک شخص سے منسوب نہیں ،چوہدری نثار علی خان
12 January, 2010 05:55:00
اسلام آباد… قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وزرا کو ملک توڑنے کے بیانات دینے کا اختیار ...
کراچی آپریشن، حکومتی ارکان کا واک آؤٹ
12 January, 2010 05:53:00
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے ارکانِ اسمبلی نے کراچی آپریشن کے حوالے سے وزیرِ داخلہ ...
پنجاب میں دھند جاریٴ موٹروے بند،پروازیں ، ٹرینیں گھنٹوں لیٹ
11 January, 2010 06:20:00
لاہور ٟآن لائن+مانیٹرنگ ڈیسکٞلاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ آمدورفت کانظام بھی ...
گوادرٜ وزیرداخلہ رحمان ملک کا پاک ایران سرحد کے قریب کوسٹ گارڈ کے جوانوں اور افسروں کیساتھ گروپ فوٹو
11 January, 2010 06:18:00
ملک سے جاگیرداری ٴسامراجی نظام کا غلبہ ختم کرنا ہوگاٴنظریاتی کارکنوں کی ٹیم تیار کرینگےٜاقبال ظفر کے زیرصدارت اجلاس میں محاذ کی تنظیم نو
11 January, 2010 04:53:00
کارکنوں کی فکری تربیت کیلئے سٹڈی سرکل شروع کرنا چاہیےٜفضل واحدٴتمام علاقوں میں محاذکے یونٹ قائم کئے جائیںٜشوکت علیٴامیر بٹ و دیگر
...
کراچی میں فوج کی ضرورت نہیں: رحمان
10 January, 2010 09:40:00
وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات اتنے خراب نہیں ہوئے ہیں کہ شہر میں فوج کو طلب کیا جائے۔ان کا کہنا ...
کراچی لوٹ مار: ’مزید آٹھ افراد گرفتار‘
08 January, 2010 01:00:00
کراچی پولیس نے یوم عاشور کے جلوس میں دھماکے کے بعد ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار کے الزام میں مزید آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا ...
ہنزہ: ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہو گئی
06 January, 2010 03:43:00
گلگت بلتستان پولیس حکام کے مطابق ہنزہ میں مٹی کے تودے سے مزید چھ افراد کی لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ...
’بگٹی کے قاتلوں کو کٹہرے میں لایا جائے‘
06 January, 2010 03:42:00
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومتی رٹ نظر نہیں آ رہی، حکومت کو جمہوری کردار ...
’بلوچستان کا حل لاپتہ افراد سے جڑا ہے‘
06 January, 2010 03:42:00
سپریم کورٹ کے جسٹس جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو این آر او کیس کے فیصلے سے نہیں بلکہ لاپتہ افراد کے ...
عوام کے زخموں پر مرہم رکھے بغیر معافی مانگنے کا کوئی فائدہ نہیں، نوازشریف
05 January, 2010 03:41:00
کوئٹہ …مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ نواب اکبر بگٹی کے قتل کا حساب لئے بغیربلوچستان کے زخموں پر ...
پنجاب میں دھند سے موٹر وے بند
05 January, 2010 03:39:00
پاکستان کے شہر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لیپٹ میں ہیں۔ دھند کا سلسلہ دو روز سے جاری ہے اور اس ...
![]() |
Most of the day |
![]() |
![]() |
Comments of the day |
![]() |



